• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے بزرگ رہنما حاجی لالا خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ تجہیز و تدفین کے مراسم میں پارٹی کے مرکزی، صوبائی ،ضلعی رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی، سماجی ، قبائلی رہنماؤں، علماءاورزندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں افرادنے شرکت کی ۔
کوئٹہ سے مزید