• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی خاتون سپردخاک

چوہنگ (نامہ نگار ) گوپے رائے میں اجتماعی زیاد تی کے بعد قتل ہونیوالی 4بچوں کی ماں ثانیہ کو بھوبتیاں قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، پولیس نے باقی دو ملزموں نادر مسیح اور لارز مسیح کو بھی گرفتار کر لیا ہے ۔
لاہور سے مزید