• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے، زیر تعمیر پبلک سیل پروجیکٹس کے اچانک دورے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں زیرتعمیر پبلک سیل پروجیکٹس کی سائیٹس کے اچانک دورے کے دوران متعلقہ افسران بھی ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ہمراہ موجود رہے ۔تفصیلات کے مطابق ،زیر تعمیر سائٹ سے تعمیراتی مواد (ڈیبریز )کو فوری ہٹانے کا حکم دیا گیا، تاہم چند پروجیکٹس کے آگے تعمیراتی میٹریل ڈمپ کیا گیا، جس کو ہٹانے کے لیےمتعلقہ بلڈرز اور متعلقہ افسران کو سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، بصورت دیگر ایسے پروجیکٹس کو سیل کر دیا جائے گا دوران خلاف ورزی کرنے والے مختلف پروجیکٹس بلڈرز کو کیو۔آر کوڈ سے متعلق متنبہ بھی کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید