• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 سالہ سوتیلے بیٹے کے قتل کی ملزمہ گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے 4سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ اقصیٰ کوگرفتارکر لیا۔ پولیس کو مقتول کی والدہ نے درخواست دی تھی کہ ملزمہ نے اس کے بیٹے پر ڈنڈے سے تشدد کیا اور گلا دبا کر قتل کیا۔
اسلام آباد سے مزید