• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم الکرم فرینڈز راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ماہانہ درس قرآن 31جنوری کو ہوگا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی نمائندہ تنظیم الکرم فرینڈز راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ماہانہ درس قرآن 31 جنوری بعد از نمازِ مغرب تا عشاء مرکزی جامع مسجد چونگی نمبر 22 راولپنڈی میں ہو گا پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل فاروق "قرآنِ مجید کا اندازِ تربیت" کے موضوع پر درس دیں گے۔
اسلام آباد سے مزید