• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرودھائی، بھتیجے کو قتل اور بھابی کو زخمی کرنیوالا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چھریوں کے وار سے بھتیجے کو قتل اور بھابی کو زخمی کرنے والے اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے بھتیجے کو قتل اور بھاوج کو زخمی کرکے فرار ہونے والے اشتہاری مجرم کو گرفتارکرلیا۔
اسلام آباد سے مزید