• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسما راولپنڈی ڈویژن و ڈسٹرکٹ میل و فی میل انتخابات میں عہدیداران منتخب

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) ایپسما راولپنڈی ڈویژن و ڈسٹرکٹ میل و فی میل کے انتخابات میں راولپنڈی ڈویژن میل ونگ کے سرپرست اعلیٰ عبد الرشید اعوان، صدر ابرار احمد، جنرل سیکرٹری عامر انور اور خواتین ونگ کی ڈویژنل سرپرست اعلیٰ مسز مسرت ، صدر مسز سکینہ تاج ، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر میمونہ اسماعیل، ضلع راولپنڈی کے سرپرست راجہ شبیر احمد، صدر آغا شھاب مقصود ، سیکرٹری جنرل نعیم اکبر جبکہ ضلع راولپنڈی خواتین ونگ کی سرپرست اعلیٰ مسز ندیمہ تصدق، صدر مسز عنبرین ، سیکرٹری جنرل مسز شازیہ شاہین منتخب ہوئے، مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی نے محمد فرقان چوہدری اور ابرار احمد خان کی ایپسما کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور بہترین انداز سے انتخابی عمل مکمل کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔
اسلام آباد سے مزید