• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارانی زرعی یونیورسٹی میں انتہا پسندی کے انسداد اور نوجوانوں کا کردار کے حوالے سے سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے پالیسی ڈائیلاگ فورم کے زیرِ اہتمام ’’ انتہا پسندی کے انسداد اور تدارک میں نوجوانوں کا کردار‘‘ کے عنوان سے ایک بصیرت افروز سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلبہ، اساتذہ، ڈینز اور ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ پنجاب سنٹر آف ایکسیلینس آن سی وی ای (CVE) کے ڈی سی او ڈاکٹر احمد خاور شہزاد تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔
اسلام آباد سے مزید