• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر عامر کریم خاں کا چارج سنبھالنے کے بعد شہر کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر عامر کریم خاں نے چارج سنبھالنے کے بعد شہر کا دورہ کیا۔انہوں نے شہر میں لگائے گئے سستے ریڑھی بازاروں کا دورہ کیا اور سستی اشیائےخوردونوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا۔کمشنر عامر کریم خاں نے شہریوں سے ملاقات کی اور اشیائےخوردونوش کا معیار چیک کیاجبکہ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے پرائس میکنزم اور انتظامات پر بریفننگ دی۔
ملتان سے مزید