ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں03 میٹر منقطع کردیئے گئے ، مجموعی طور پر 40میٹرز کی چیکنگ کی گئی ، 01میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے-02میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے ۔کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی -