• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں ، پارٹی نے کہا تو ان کیلئے اووو اووو کا نعرہ لگا دوں گا،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہئے ۔
اہم خبریں سے مزید