• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات کا تیسرا دور کل، اسپیکر سے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد(طاہر خلیل )حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا تیسرا دور کل ( جمعرات کو ) ہو گا ،سپیکر ایاز صادق مذاکراتی ٹیموں کے اجلاس کی صدارت کرینگے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے کیفے ٹیریا میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤںنے ملاقات کی، کیفے ٹیریا کے اوپن ایریا میں کھلے ماحول میں ہوئی جس میں دونوں طرف کے رہنماؤں نے سپیکر کےہمراہ سردی کی دھوپ کو انجوائے کیا اور کافی پی اور سنیکس کھائے۔
اہم خبریں سے مزید