• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران خان ٹیسوری کا 26 جنوری کو میراتھون کروانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری — فائل فوٹو
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری — فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 26 جنوری کو میراتھون کروانے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان گورنر سندھ کے مطابق میراتھون کا آغاز 26 جنوری کی صبح 6 بج کر 30 منٹ پر گورنر ہاؤس سے ہو گا۔

گورنر سندھ کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ میراتھون میں برانڈ ایمبیسڈر جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی شرکت کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید