• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کی کاوشوں سے طالبات کی وسیلہ تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن

کوئٹہ(پ ر)ـوفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ کی کاوشوں سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلی گل محمد کی 240 سے زائد طالبات کو وسیلہ تعلیم پروگرام میں رجسٹرڈ کرا دیا گیا جس پرچیئرمین کلی گل محمد ویلفیئر سوسائٹی عبدالقیوم کاکڑ نے وفاقی محتسب کا شکریہ ادا کیا ۔
کوئٹہ سے مزید