• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی) نوشکی کے علاقے کیشنگی گوری لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بختیار احمد ولد گوہر خان اور منیر احمد ولد عزیز اللہ کو گرفتار کرلیا لیویز کے مطابق ملزمان مالداروں ،زمینداروں اور کاروباری شخصیت سے بھتہ وصول کر رہے تھے۔
کوئٹہ سے مزید