• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفار مگسی ڈی جی لیویز تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے عبدالغفار مگسی کو ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس تعینات کر دیاہے جبکہ ان کے پیش رو نصیب اللہ کاکڑ کو ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید