• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگچر: وین کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن)منگچر کے قریب وین نے روڈ کراس کرنے والے راہگیر نبی بخش کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید