• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور احمد پرکانی کو سیکرٹری زراعت تعینات کر دیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نور احمد پرکانی کو سیکرٹری زراعت تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری ایک اعلامیہ میں سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات نور احمد پرکانی کو سیکرٹری ایگری کلچرل کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ تعینات جبکہ سیکرٹری ایگری کلچرل کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ علی اکبر بلوچ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید