کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کےرپورٹر خالد محبوب کی بھابی اورجاوید محبوب مرحوم کی بیوہ بدھ کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نمازجنازہ جمعرات کوبعد نماز ظہر مسجد اقصیٰ بلاک 15 دستگیر فیڈرل بی ایریا میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیسیٰ نگری قبرستان میں ہوگی۔