• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اوقات کے دوران پرائیویٹ تدریس پر پابندی عائد، کالج پرنسپلز کو مراسلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سکریٹری کالج ایجوکیشن آصف اکرم نے سرکاری اوقات کار کے دوران ٹیوشن / کوچنگ سینٹرز میں پرائیویٹ تدریس پر پابندی عائد کردی ہے اور سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ اعلیٰ حکام کے علم میں آیا ہے کہ سرکاری کالجوں کے بعض اساتذہ سرکاری اوقات کار کے دوران ٹیوشن/کوچنگ سینٹرز میں پرائیویٹ تدریس میں مصروف ہیں اور شفٹ ہو کر اپنی تفویض کردہ تدریسی ذمہ داریوں سے گریز کر رہے ہیں، دیگر ساتھیوں یا جونیئر اسٹاف کے لیے ان کی ذمہ داریاں جو طلبہ کی حاضری میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید