کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا میں ویٹا چورنگی کے نزدیک مرکزی شاہراہ پر گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا،آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کے چار فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا،لائن کی مرمت کے بعد گیس بحال کی جائے گی۔