• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیل پاکستان لمیٹڈ کا نام باضابطہ طور پر تبدیل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شیل پاکستان لمیٹڈ کا نام باضابطہ طور پر تبدیلی کے بعد’وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ(Wafi Energy Limited) ‘ ہو گیا ہےاور اس کا اطلاق 13 جنوری 2025ء سے ہوچکا ہے۔ یہ تبدیلی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور ہونے کے بعد ہوئی ہے اور نئے نام کی عکاسی کرنے والا اپ ڈیٹ شدہ سرٹیفکیٹ آف انکارپوریشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
اہم خبریں سے مزید