کراچی(نیوز ڈیسک) ناہید ویلفیئر آرگنائزیشن کی بانی ناہید مہر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ وہ بہادرآباد کے علاقے میں سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں میں حسب معمول کھانا تقسیم کرنے گئی تھیں کہ سڑک پار کرتے ہوئے انہیں ایک گاڑی ٹکر مارتی ہوئی چلی گئی۔