• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 سالہ صارم کا 9 روز بعد بھی سراغ نہیں مل سکا، اغوا کا کیس اے وی سی سی ٹرانسفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے صارم کا 9 روز بعد بھی سراغ نہیں مل سکا۔بچے کے اغوا کاکیس اے وی سی سی ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔بچے کے والد کو 5 لاکھ روپے تاوان کا میسج موصول ہوا تھا۔پولیس کے مطابق تاوان کامیسج بھیجنے والے نمبر کے حوالے سے چھان بین شروع کی گئی ہے اور واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید