• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں گزشتہ روز پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دوہرے قتل کا مقدمہ نمبر 17/26 مقتول نصر اللّٰہ کے بھائی نذیر احمد کی مدعیت میں دفعہ 302/311) 34  کے تحت تھانہ سہراب گوٹھ میں درج کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید