• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمیل قادری کے والد کی نماز جنازہ میں ثروت اعجاز قادری سمیت سنی تحریک کے رہنماؤں کی شرکت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن جمیل قادری کے والد مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری، مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری، مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی، مرکزی کوآرڈینیٹر طیب حسین قادری،مرکزی و ضلعی عہدیداران، کارکنان،مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی شخصیات، علما کرام، معززین علاقہ اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید