• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، کیسز کی تعداد 11 ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) تحصیل درازندہ یوسی بحرین میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی ، ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تک پولیو کیسز کی تعداد 11ہو گئی جن میں 10کیسز ضم شدہ تحصیل درازندہ جبکہ ایک کیس کوٹلہ سیدان سے رپورٹ ہوا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ ڈاکٹر سید محمدمحسود نے میڈیا کوبتایا کہ پولیو ایک موضی مرض ہے، والدین اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور اپنے بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچائیں۔

ملک بھر سے سے مزید