• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس کا بازو ویٹی کن میں گرنے سے زخمی

ویٹی کن (اے ایف پی) ویٹی کن نے جمعرات کو کہا کہ پوپ فرانسس چند مہینوں میں دوسری مرتبہ کرگئے، اس بار ان کے بازو میں چوٹ لگی ہے، ویٹی کن نے بتایا کہ انہوں نے بازو اور ہاتھ پر پٹی باندھی ہوئی ہے۔ پریس آفس نے ایک بیان میں کہا کہ 88 سالہ پوپ فرانسس کی طبعیت حالیہ برسوں میں تیزی سے خراب ہورہی ہے، وہ سانتا مارٹا کی رہائش گاہ پر گرے جہاں وہ ویٹی کن میں رہتے ہیں لیکن ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی۔

دنیا بھر سے سے مزید