• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج ساڑھے 11 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ (آج)جمعہ کو دن ساڑھے گیارہ بجے دن سنایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید