• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں سیز فائر کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہوگا، ملیحہ لودھی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں سیز فائر کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہوگا،سینئر تجزیہ کار منصور جعفر کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں یہ ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے ،معاہدے کے جو ضامن ہیں ان پر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے غزہ جنگ بند کرنے کی ضرورت تھی ،15مہینے یہ جنگ جاری رہی ، جس میں اسرائیل نے بربریت کی ، اتنے فلسطینیوں کو شہید کیا، یہ ایک سفارتی کامیابی ہے غزہ بندی معاہدے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ نومنتخب امریکی صدر کا اسرائیل پر جو دباؤ تھا،اس کے بغیر جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہو سکتا تھا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آگے چیلنجز نہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ اتوار کو جنگ بندی شروع ہوگی اور ابھی جو رپورٹس آ رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید