• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائیوسٹاک کارڈ سےمویشی پال کسان مستفید ہونگے،عاشق کرمانی

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر لائیو سٹاک و زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اجلاس ہوا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ منصوبہ سے مویشی پال کسان مستفید ہوں گے۔
لاہور سے مزید