• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ صدرواہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، دو فرار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ صدرواہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک جب کہ دوملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے ۔پولیس کے مطابق تھانہ صدرواہ کے علاقہ میں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ہلاک ملزم کی شناخت بلال عرف مثل خان کے نام سے ہوئی ۔
اسلام آباد سے مزید