• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں مختلف حادثات میں2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور نوجوان زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود سپر ہائی وے معروف ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 خواتین جاں بحق اورایک شخص زخمی ہو گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید