• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے دفترکی تزئین و آرائش جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کے مرکزی دفترکی تزئین و آرائش کا کام تیزی سےجاری ہے، پی ایچ اے کی جانب سے پی ایچ اے کے مرکزی دفتر کی حالت زار بہتر کرنے اور خوبصورت بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اس ضمن میں مرکزی دفتر کو خوبصورت بنانے کیلئے ہنگامی بنیادں پرکام شروع کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید