لاہور(خبرنگار)سا بق ایم پی اے سید ہا رون شا ہ کی اہلیہ اورسابق وائس چا نسلرجی سی یو نیو ر سٹی ڈاکٹر حسن امیر شا ہ کی بھا بھی انتقا ل کر گئیں۔ رسم قل آ ج بر وز پیر بعد از نما ز ظہر ان کی رہا ئش گا ہ 3بر ڈ ووڈ روڈ نز لا ہو رکا لج فا ر ویمن یو نیو ر سٹی جیل روڈ میں ادا کی جا ئے گی ۔