• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی آج ہوگی ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز محمد آصف ریکی،محمد ایوب ترین اور نجم الدین مینگل کی حلف برداری کی تقریب آج پیر کو دن بارہ بجے بلوچستان ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید