• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاتے جاتے ایک اور سیلفی، ہم آپ سے پیار کرتے ہیں امریکہ، جو بائیڈن کی خاتون اول کیساتھ وائٹ ہاؤس سے الوداعی سیلفی

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) امریکہ کے سبکدوش ہونیوالے صدر جو بائیڈن نے خاتون اول جل بائیڈن کیساتھ وائٹ ہاؤس سے اپنی الوداعی سیلفی پوسٹ کی ہے، جو بائیڈن الیکشن میں کامیابی کے بعد دو ہزار اکیس میں آج ہی کے دن وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئے تھے، سوشل میڈیا پر اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے بائیڈن نے لکھا،جاتے جاتے ایک اور سیلفی، ہم آپ سے پیار کرتے ہیں امریکہ۔

دنیا بھر سے سے مزید