• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس 1کراچی نےٹیکس چوری کے خلاف مہم میں ایک اور بڑےاسٹور کو سیل کر دیا،ترجمان آر ٹی او طارق اسد کے مطابق طارق روڈ پرواقع بچوں کی اشیا فروخت کرنے والی ایک بڑی دکان کو ایف بی آر کے پی او ایس سسٹم سے منسلک نہ ہونے پر سیل کیا گیا ہے انھوں نے کہا کہ مذکورہ دکان کو پی ای ایس سسٹم سے غیر منسلک شدہ رسیدیں جاری کرنے پر سیل کیا گیا ہے۔ کاروائی آر ٹی او ون کے زون 3 کی انتظامی حدود طارق روڈ میں سیلز ٹیکس قوانین 2006 کے رول 150زیڈ ای او کے تحت کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید