• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بنچ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 27جنوری کو کیس کی سماعت کریگا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کیلئے 8 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید