• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، پانچ روز قبل ملنے والی 8 سالہ بچے کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور ہاکس بے واٹر پلانٹ کے قریب پانچ روز قبل ملنے والے 8 سالہ بچے کی شناخت نہیں ہو سکی۔17 جنوری کو بچے کی لاش ملی تھی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچے کی موت پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ۔ماڑی پور پولیس نے لاش کو امانتاً ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید