• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعہ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) حکومت جمعہ کے دن پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے ایڈوانس کی سمری ایوان صدر بھجوائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید