• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 798 روپے ہو گئی ہے،تاہم چاندی کی قیمت 3372 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید