• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا مزید آپشنز پر غور چیمپئنز ٹرافی کیلئے اوپنر اور اسپنر کی تلاش ”جیو پاکستان“ کے موضوع

کراچی (جنگ نیوز) تحریک انصاف اب مذاکرات کے علاوہ بھی آپشن دیکھنے لگی ہے اور ایسا ہونا ”حکومت“ کی ناکامی ہوگی۔ اُدھر کرم میں معمولات زندگی بحال نہیں ہوپارہے، امن معاہدے کے سب فریق ذمہ دار ہیں اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بنانا مشکل ہوگیا۔ ایک اوپنر اور ایک اسپنر کی تلاش ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید