• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم سروس افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 18 کے عہدیداروں کو بنیادی سکیل 19 میں ترقی دینے کیلئے آج 22 جنوری کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال کریں گے۔ اس اجلاس میں ایف بی آر کی ممبر ایڈمن فوزیہ گیلانی اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے عہدیدار شرکت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید