اسلام آباد (ساجد چوہدری ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے 10رکنی ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دیدی جو وزارت کو سائنس و ٹیکنالوجی پر آئیڈیاز اور مشورے دیگی،کمیٹی کیلئے ٹی او آرز بھی جاری کر دیئے گئے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈوائزری کمیٹی کے کنونیئر ڈاکٹر اورنگزیب خان ہونگے جبکہ ممبران میں ڈاکٹر قاضی وسیم ، لیاقت علی ، ڈاکٹر ہارون رشید ، اشرف حیات ،قاضی عبدالمقتدر، ڈاکٹر امجد حسین، پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر ، پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ شامل ہیں ، وزارت کا ایک نمائندہ بھی کمیٹی کا ممبر ہو گا، سائنس، ٹیکنالوجی اور انوویشن پر ایڈوائزری کمیٹی کے ٹی او آرز/فنکشنز درج ذیل ہونگے۔