• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سنگجانی کے علاقے میں تین بچوں کے باپ 50 سالہ شخص کو گولی ماری کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول نثار شاہ سنگجانی کے علاقے کا ہی رہائشی تھاجس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ اسے ویران علاقے میں عقب سے گولی ماری گئی۔موٹر سائیکل ، موبائل فون اور پرس لاش کے قریب ہی سے مل گئے۔
اسلام آباد سے مزید