• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کے مسائل کاحل اولین ترجیح ،راشداقبال نصراللّٰہ

لاہور(خبرنگار)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصر اللہ نے کھلی کچہر ی لگائی۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں کے مسائل کا حل اولین ذمہ داری ہے۔ راشد نصر اللہ نے شہریوں و ملازمین کی درخواستوں پر احکامات صادر کئے ۔
لاہور سے مزید