• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کےتار اور ٹرانسفارمرچوری کرنیوالاگروہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹاون پولیس نے لیسکو کےتا ر اور ٹرانسفارمر چوری کرنے والے گروہ کوگرفتار کر لیا، ملزموں میں عمران محمد بخش، عمران، عبدالقیوم شامل ہیں۔
لاہور سے مزید