• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف انٹر کلبز ہاکی ایونٹ لاہور میں ہوگا

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) چیف آف آر می اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ3 سے15فروری تکلاہور میں کھیلی جائےگی۔ ابتدائی مرحلے کے بعد پنجاب سے چار، سندھ سے دو، کے پی کے اور بلوچستان سے ایک گلگت، آزاد کشمیر سے، ایک، ا سلام آباد سے ایک ٹیموں نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔ پی ایچ ایف کے حکام نے ایونٹ کے انعقاد کے سلسلے میں پاکستان آرمی کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلب کی سطح پر نئے کھلاڑیوں کو تلاش اور گروم کرنے میں خاصی مدد ملی ہے ۔
اسپورٹس سے مزید