• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ خاموشی سے لاہور پہنچ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کا پہلا گروپ اتوار کو خاموشی سے لاہورپہنچ گیا۔ علامہ ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کو لینے کے لئے ان کے عزیز و اقارب موجود تھے۔ شائقین کی جانب سے کوئی گرم جوشی دکھائی نہیں دی۔ لاہور پہنچنے والوں میں کپتان سلمان علی آغا بابر اعظم فہیم اشرف سمیت دیگر کھلاڑی اور انتظامیہ کے اراکین شامل تھے۔ دوسرا گروپ پیر کو وطن واپس پہنچے گا ۔
اسپورٹس سے مزید